حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"الأمالي للطوسي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
إذا عَمِلتَ سيّئةً فَاعمَلْ حَسَنةً تَمْحوها
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب بھی کوئی برا کام کرو تو نیکی کرو، کیونکہ وہ نیکی برائی کو دھو ڈالتی ہے۔
الأمالي للطوسي : 186/312